உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بکھرے بال اور بکنی والا پوز چھا گیا صوفی چودھری کا بولڈ لُک، ایک نے کہا- ’ہمیں زندہ رہنے دو حسن والو‘

    Sophie Choudry Hot Photos: ساوتھ (South) سے لے کر ہندی فلموں (Hindi Films) میں کام کرچکیں اداکارہ صوفی چودھری (Sophie Choudry) ان دنوں مالدیپ (Maldives Vacation) میں چھٹیاں منا رہی ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔ وہاں سے وہ اپنی کوئی نہ کوئی تصویر ویڈیو شیئر کر رہی ہیں، جو کہ کافی وائرل ہو رہی ہیں۔