உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رجنی کانت کی بیٹی کو خدا سے ملا 2022 برتھ ڈے کا سب سے خوبصورت تحفہ، خوشی کا ٹھکانہ نہیں

    رجنی کانت کی بیٹی اور تمل ڈائریکٹر سوندریہ رجنی کانت نے حال ہی میں اپنے 38ویں یوم پیدائش کا جشن منایا ہے۔ اس سال کے برتھ ڈے پر خدا نے انہیں سب سے بہترین تحفہ دیا ہے، جسے وہ ان کا آشیرواد مانتی ہیں۔ یہ بات انہوں نے ہی اپنے سوشل اکاونٹ پر بیان کی ہے۔

    تازہ خبر