உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دل تھام کر دیکھیں Actress Akanksha Sharma کا بولڈ انداز، ٹائیگر شراف کے ساتھ کرچکی ہیں ڈسکو ڈانس

    ساوتھ اداکارہ (South Actress) آکانشا شرما (Akanksha Sharma) نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ بولڈ انداز میں تصاویر شیئر کی ہے۔ ان کا یہ انداز کافی وائرل ہو رہا ہے۔ مداح سوشل میڈیا پر خوب کمنٹس بھی کر رہے ہیں۔