اداکارہ کا کہنا ہے کہ اگر لوگ اس رشتے میں خوش نہیں تو پھر شادی کے بندھن میں کیوں بندھے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ صحیح شخص سے نہیں ملی ہیں، جس سے وہ شادی کرنے کے بارے میں سوچ سکیں ۔ آپ کو بتادیں کہ ترشا باہوبلی اسٹار رانا دگاباتی کے ساتھ ریلیشن شپ میں رہ چکی ہیں ۔ اس بات کو خود رانا قبول کرچکے ہیں کہ وہ ترشا کے ساتھ رشتے میں تھے ۔