உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    35 سال کی عمر میں بھی بے حد بولڈ ہیں ساوتھ اداکارہ Andrea Jeremiah، ایم ایم ایس اسکینڈل سے بٹوری تھیں سرخیاں!

    Andrea Jeremiah: ساوتھ اداکارہ (South Actress) اینڈریا جیریمیا (Andrea Jeremiah) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ ایسے میں انہوں نے سمندر کنارے بیٹھے ہوئے کچھ اپنی بولڈ تصاویر انسٹا گرام (Andrea Jeremiah Instagram) پر شیئر کی ہے۔ اس میں ان لُک کو مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔