فلم مہانتی میں بالی ووڈ کی سدا بہار اداکارہ ریکھا کی سوتیلی ماں ساوتری کا کردار نبھاکر مشہور ہوئی کیرتی سریش کا لوگوں کو اکثر سادگی بھرا لک دیکھنے کیلئے ملتا تھا ، جس کو لوگ کافی پسند بھی کرتے تھے ، لیکن اب ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے جب وہ واٹر بے بی بن کر پول میں اتری ہیں اور ان کا یوں پول میں اترنا فینس کو مایوس کرگیا ہے ۔ (Photos- Keerhty Suresh Instagram)