اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ساوتھ اداکارہ کرتی شیٹی نے ایوارڈ نائٹ میں ساڑی میں لوٹی محفل، دیکھئے وائرل تصاویر

    Krithi Shetty awared by siima: ساوتھ انڈین فلم انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ کرتی شیٹی نے اپنی پہلی ہی فلم اپینا سے شائقین کے دلوں میں جگہ بنالی ہے ۔ فلم میں کرتی ، اداکار ویشنو تیج کے مدمقابل نظرآئی تھیں ۔ اس کے بعد سے ہی کرتی نے بھی کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور وہ ڈائریکٹروں کی ہمیشہ ہی موسٹ ڈیمانڈنگ اداکاراوں میں سے ایک رہیں ۔ اداکارہ کو حال ہی میں ایک ایوارڈ پروگرام میں ایوارڈ دیا گیا اور اس دوران انہوں نے اپنے دلکش انداز سے ہرکسی کا دل جیت لیا ۔

    تازہ خبر