نمیتا (Namitha Vankawala) نے آنے والے بچے کیلئے خوبصورت احساس کو لیکر کیپشن لکھا۔ وہ بتاتی ہیں کہ 'میں حاملہ ہوں... اور اب جب کہ نیا باب شروع ہوا ہے، میں بدل گئی ہوں... میرے اندر کچھ بدل گیا ہے... جیسے ہی سورج کی زرد روشنی مجھ پر چمکتی ہے، ایک نئی زندگی شروع ہو جاتی ہے' ہوئی... مجھے صرف تم ہی چاہئے تھے، میں نے لمبے وقت سے تمہارے لئے دعا کی۔ آپ کے نرم پاؤں اور آپ کی دھڑکن، میں یہ سب محسوس کر سکتی ہوں۔'