ہماچل کی ٹھنڈ میں بکنی پہنے دکھی ساوتھ اداکارہ، نہاتے ہوئے شیئر کردی ایسی تصاویر، فینس کے اڑگئے ہوش!
Pragya Jaiswal Bold PICS: پرگیہ جیسوال ایک ہندوستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو بنیادی طور سے تیلگو فلموں میں کام کرتی ہیں۔ انہوں نے 2014 میں آئی فلم 'ویراتو' کے ساتھ اپنے کریئر کی شروعات کی تھی ۔ اداکارہ کو 2015 میں ریلیز ہوئی تیلگو ڈراما کانچے سے کامیابی ملی ۔ اس فلم کیلئے انہیں بیسٹ ڈیبیو ساوتھ اداکارہ کیلئے فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا ۔
پرگیہ جیسوال ان دنوں پہاڑوں کے درمیان اپنے اچھے دنوں کا لطف اٹھا رہی ہیں اور اس بات کی جانکاری بھی انہوں نے خود ہی تصاویر شیئرکرکے دی ہے ۔ photo: @jaiswalpragya/instagram)
20/ 2
اداکارہ فی الحال کام سے بریک لے کر ہماچل پردیش میں برف کی چادر سے ڈھکی خوبصورت پہاڑیوں میں چل کرتی دیکھی جاسکتی ہیں ۔ photo: @jaiswalpragya/instagram)
20/ 3
ان تصاویر میں ٹھنڈ کے موسم میں وہ بکنی لک میں دیکھی جاسکتی ہیں ۔ انہوں نے تصویروں کو شیئرکرکے کیپشن میں لکھا : سردی کی دھوپ میں گرمی کا احساس ہوتا ہے۔ photo: @jaiswalpragya/instagram)
20/ 4
یہاں پرگیہ جیسوال اپنے ونٹر موڈ میں نظر آرہی ہیں ۔ گرے کوٹ اور بلیک کلر کے لانگ بوٹ میں اداکارہ کا اندازہ قابل دید ہے ۔ photo: @jaiswalpragya/instagram)
20/ 5
اداکارہ اپنی سالگرہ کے بعد سے ہی ہماچل کی وادیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ بتادیں کہ اداکارہ پرگیہ کے بالی ووڈ میں بھی کافی چرچے ہوتے ہیں ۔ photo: @jaiswalpragya/instagram)
20/ 6
جیسوال نے ٹیٹو ایم بی اے کے ساتھ اپنی ہندی فلم کی شروعات کی تھی ۔ وہ نکشترم اور اچاری امریکہ یاترا سمیت کئی فلموں میں نظر آچکی ہیں ۔ photo: @jaiswalpragya/instagram)
20/ 7
سال 2021 میں پرگیہ نے بلاک بسٹر فلم اکھنڈ میں ایک آئی اے ایس افسر کا کردار ادا کیا تھا ۔ photo: @jaiswalpragya/instagram)