حال ہی میں پریہ پرکاش کا کسنگ ویڈیو وائرل ہوا تھا، جس میں وہ اپنے کسی دوست کے ساتھ لپ لاک کرتی نظر آئی تھیں ۔ اب انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں اور ان کے ذریعہ ایک مرتبہ پھر وہ انٹرنیٹ سنسیشن بن گئی ہیں ۔ وہ ان تصاویر میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ (Photo Source- Instagram)