உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دھونی کی ایکس گرل فرینڈ اور ساوتھ اداکارہ رائے لکشمی نے پول میں لگائی چیئر، پھر بکنی میں دیئے پوز

    بھوجپوری کے پاور اسٹار کہے جانے والے اداکار (Bhojpuri Actor) پون سنگھ (Pawan Singh) کے ساتھ ہندی سانگ ‘کرنٹ‘ (Current) میں کام کرچکی اداکارہ رائے لکشمی (Raai Laxmi) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ ہر دن کوئی نہ کوئی اپنی تصویر انسٹا گرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی کچھ بکنی میں تصاویر شیئر کی ہے، جس میں وہ پول میں کرسی لگا کر پوز دے رہی ہیں۔