لیکن، رانی چٹرجی اپنے اسٹریچ مارکس کی وجہ سے سوشل میڈیا ٹرولرس کے نشانے پر آگئی ہیں۔ لوگ انہیں شادی تک کے مشورے دے رہے ہیں۔ ایک نے لکھا، 'اب آپ کو شادی کر لینی چاہیے'۔ ایک اور نے لکھا، 'ایک ہی دل ہے کتنی بار لوگی'۔ تیسرے نے اسٹریچ مارکس کی طرف اشارہ کیا۔