اداکارہ سامنتھا نے ٹرانسپیرنٹ ساڑی میں دکھایا گلیمرس اوتار، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات
Samantha PHOTOS: سامنتھا روتھ پربھو ان دنوں اپنی آنے والی فلم 'Shaakuntalam' کی تشہیر میں مصروف ہیں، جو کہ ان کی پہلی پین انڈیا فلم ہے ۔ اس کا ملک بھر کے شائقین بے صبری سے انتظار کررہے ہیں اور یہ ایک سچی کہانی پر مبنی ہے ۔ اداکارہ نے اس درمیان اپنی تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔
اداکارہ کی یہ تصویریں فلم شاکنتلم کیلئے تشہیری انٹرویو سے پہلے کی ہیں، جو 14 اپریل 2023 کو سنیما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے ۔ ان کے اس لک کو دیکھ کر فینس کریزی ہوگئے ہیں ۔ (Photo: Instagram)
5/ 2
سامنتھا کی تصاویر کو دیکھ کر فینس کا جوش بڑھ گیا ہے اور وہ کمنٹس میں لکھ رہے ہیں کہ تھلائیوی واپس آچکی ہے ۔ (Photo: Instagram)
5/ 3
ایک یوزر نے لکھا : شی از بیک ان فارم ۔ ہر کوئی انہیں اپنا پسندیدہ بتا رہا ہے ۔ تصاویر میں اداکارہ کافی بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: Instagram)
5/ 4
اداکارہ ان تصاویر میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ آف وہائٹ ٹرانسپیرنٹ ساڑی میں سامنتھا کا دلکش انداز قابل دید ہے ۔ (Photo: Instagram)
5/ 5
بتادیں کہ گزشتہ دنوں سامنتھا نے اپنی بیماری کا سوشل میڈیا کے ذریعہ انکشاف کیا تھا ۔ وہ مایوسٹس نام کی ایک آٹوامیون کنڈیشن ڈائیگنوس ہوئی تھیں ۔ حالانکہ اب وہ بہتر محسوس کررہی ہیں ۔ (Photo: Instagram)