اپنا ضلع منتخب کریں۔

    شادی شدہ اداکارہ شردھا آریہ نے ساڑی میں دکھایا گلیمرس اوتار، مگر اس وجہ سے ہوگئیں ٹرول

    Shraddha Arya Photos: اداکارہ شردھا آریہ ساوتھ فلم انڈسٹری کا مشہور نام ہیں اور وہ ہندی ٹیلی ویزن شو سے بھی وابستہ ہیں ۔ ٹی وی سیریل کنڈلی بھاگیہ میں ڈاکٹر پریتا لوتھرا کے کردار سے انہیں شمالی ہند میں بھی زبردست مقبولیت ملی ۔ اداکاری کے علاوہ اداکارہ اپنی گلیمرس تصویروں کے ذریعہ بھی فینس کا دھیان کھینچتی ہیں ۔

    تازہ خبر