کڑاکے کی ٹھنڈ میں بکنی میں نظر آئی یہ مشہور اداکارہ، بولڈ ادائیں دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش!
Shraddha Das PICS: شردھا داس ساؤتھ فلم انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا نام ہے۔ تمل - تیلگو کے علاوہ وہ دیگر زبانوں کی فلموں میں بھی کام کرتی ہیں۔ اداکارہ کو اپنے اسٹائلش اور گلیمرس لک کے لئے بھی جانا جاتا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے سخت سردی میں بکنی میں پوسٹس شیئر کی ہیں، جس پر فینس کے تابڑتوڑ کمنٹس آرہے ہیں ۔
شردھا داس ساؤتھ سنیما کی سب سے گلیمرس اداکاراؤں میں سے ایک ہیں اور اداکاری سے زیادہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 2
کبھی وہ ساڑی میں، کبھی سوٹ میں، کبھی بکنی میں اور کبھی اسپورٹی لک میں اپنا جلوہ بکھیرتی ہیں ۔ ایک بار پھر شردھا نے اپنے بولڈ انداز سے فینس کو امپریس کیا ہے۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 3
ملک کے کئی حصوں میں شدید سردی ہے اور ایسے میں شردھا داس نے نئے سال کا پہلا ہفتہ منایا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ یہاں بکنی پہن کر گھومتی نظر آرہی ہیں۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 4
تصویریں دیکھ کر کوئی انہیں بکنی کوئن کہہ رہا ہے تو کوئی انہیں بیچ بے بی کہہ رہا ہے۔ یقیناً شردھا ان تصویروں میں پرکشش لگ رہی ہیں۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 5
ملکی بیوٹی کا یہ انداز فینس کو بے حد پسند آرہا ہے۔ تصویروں میں اداکارہ کو اپنی ٹونڈ باڈی کو فلانٹ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 6
وہیں اگر ورک فرنٹ کی بات کریں تو شردھا 'نیریکشنا' اور 'اردھم' کی شوٹنگ کر رہی ہیں۔ یہ دونوں تیلگو فلمیں ہیں۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 7
شردھا نے 'دل تو بچہ ہے جی'، 'لاہور'، 'صنم تیری قسم'، 'ضد'، 'گریٹ گرینڈ مستی' جیسی ہندی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ (Photo Source- Instagram)