ایشوریہ کی پہلی ملیالم فلم 'جومونٹے سوویشینگل' (2017) تھی جس میں دلکر سلمان تھے۔ اداکارہ کو ساؤتھ کی فلموں میں بھی بولڈ مناظر کے لیے جانا جاتا ہے۔ ایشوریہ نے 2017 میں ارجن رامپال کے ساتھ 'ڈیڈی' سے اپنی ہندی فلم کی شروعات کی تھی جب کہ ان کی تیلگو فلم 'کوشلیا کرشنامورتی' (2019) سے ڈیبیو کی تھی، جو کہ ان کی 2018 کی فلم کانا کا ریمیک ہے۔ (Photo Source Aishwarya Rajessh Instagram)