உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ امالا پال کی تصاویر نے مچایا تہلکہ ، پول کے کنارے انتہائی بولڈ انداز میں آئیں نظر ، دیکھئے وائرل فوٹوز

    Amala Paul Photos : ساوتھ انڈین اداکارہ امالا پال نے حال ہی میں اپنی گلیمرس تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ ان کی یہ تصاویر وائرل ہورہی ہیں ۔