உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: کبھی چوری کے الزام میں گرفتار ہوئی تھی یہ مشہور اداکارہ ، اب بکنی میں شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر، فینس کے اڑ گئے ہوش!

    امالا پال (Amala Paul) ہندوستانی اداکارہ ہیں جو اہم طور سے تمل ، ملیالم اور تیلگو فلموں میں دکھائی دیتی ہیں ۔ اداکارہ کو مینا میں ٹائٹل رول نبھانے کیلئے جانا جاتا ہے ، جس میں ان کے کام کی زبردست تنقید ہوئی تھی اور اسی سے انہوں نے تمل میں ڈیبیو کیا تھا ۔