جنوبی ہند کی اداکارہ سامنتھا اکنینی (Samantha Akkineni)کا نام ساؤتھ انڈین فلموں کی ٹاپ اداکارہ میں شمار ہیں۔ اداکارہ نہ صرف بہترین بلکہ اپنی شاندار فٹنیس اور اسٹائلش اوتار کے چلتے بھی خوب سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ اب حال ہی میں سامنتھا اپنی شاندار فٹنیس اور اسٹائلش اوتار کے چلتے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ آئے دن سامنتھا (Samantha Akkineni Photos) کا بولڈ اور اسٹائل انداز چرچا میں بنا رہتا ہے۔ photo credit: instagram/@samantharuthprabhuoffl)
اب حال ہی میں سامنتھا نے اپنی ایسی ہی کچھ اور تصویروں کا ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں ان کا بولڈ اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے۔ سامنتھا کی تصویریں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد آپ بھی ان پر سے اپنی نظریں نہیں ہٹا پائیں گے۔ (photo credit: instagram/@samantharuthprabhuoffl)
حال ہی میں انہوں نے ایک تصویر شئیر کی جس میں وہ سفید بکنی میں نظر آئیں۔ انہوں نے اس کے کیپشن میں لکھا' آپ ہی کائنات ہیں، تھوڑی دیر کے لئے خود کو ایک انسان کے طور پر ظاہر کر رہے ہیں۔ تصویر میں وہ سفید بکنی میں سر پر ٹوپی لگائے سیڑھیاں چڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ Photo Credit-@samantharuthprabhuoffl/Instagram