اداکارہ شردھا داس نے انتہائی ڈیپ نیک ڈریس میں ڈھایا قہر، جم کر فلانٹ کیا فیگر، دیکھئے وائرل تصاویر
Shraddha Das PICS: اداکارہ شردھا داس ساوتھ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ وہ تمل ، تیلگو کے علاوہ اور بھی دوسری زبان کی فلموں میں کام کرتی ہیں ۔ اداکارہ اپنے اسٹائلش اور گلیمرس لک کو لے کر بھی موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ انہوں نے اپن مارڈن لک سے قہر برپا کردیا ہے ۔
تازہ تصاویر میں شردھا داس کافی بولڈ اور گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 2
ڈیپ نیک والی ساٹن ڈریس میں شردھا اپنے کروی فیگر کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 3
ملکی بیوٹی شردھا پر بلیو رنگ کافی اچھا لگ رہا ہے اور اداکارہ کا لک فینس کی دھڑکنیں بڑھا رہا ہے ۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 4
اداکارہ کے وائلڈ اوتار کو دیکھ کر یوزرس کریزی ہورہے ہیں اور کمنٹ میں کلر، اٹیک جیسے الفاظ لکھ رہے ہیں ۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 5
اداکارہ شردھا داس اپنے گلیمرس لک سے ہمیشہ کی تعریفیں حاصل کرتی رہتی ہیں ۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 6
اداکارہ اکثر اپنے اسٹائلش لک سے فینس کا دھیان کھینچ لیتی ہیں ۔ چونکہ شردھا فٹنس فریک ہیں، اس لئے ان پر ہر طرح کی ڈریس پرکشش لگتی ہے ۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 7
وہیں اگر ورک فرنٹ کی بات کریں تو وہ ان دنوں ٹی وی شوز کے علاوہ تیلگو فلم اردھم اور نیریکشنا کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں ۔ (Photo Source- Instagram)