உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وشنو پریا کے سادگی بھرے انداز کے آگے پھیکا ہے بکنی کا بولڈ گیٹ اپ، نزاکت سے زخمی کرگئیں اداکارہ

    ساوتھ انڈین اداکارہ وشنو پریا پلئی (Vishnupriya Pillai) شادی کے بعد سے فلمی پردے سے غائب ہیں، حالانکہ سوشل میڈیا پر وہ ہمیشہ ہی سرگرم رہتی ہیں۔ اداکارہ ملیالم اور تمل انڈسٹری کی کئی فلموں میں کام کرچکی ہیں۔ انہوں نے سال 2019 میں ونے وجین کے ساتھ شادی کی تھی اور اس کے بعد وہ کسی فلم میں نظر نہیں آئیں۔