உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    6 ماہ کی حاملہ Farina Azad نے کرایا انڈر واٹر فوٹو شوٹ، پیٹ پر دل بناکر فلانٹ کیا بیبی بمپ

    Underwater Photoshoot: ساوتھ اداکارہ فرینا آزاد(Farina Azad)، 6 ماہ کی حاملہ ہیں۔ انہوں نے اپنی پریگننسی کا انکشاف انسٹا گرام پر بیبی بمپ کے ساتھ فوٹو شیئر کرتے ہوئے کیا تھا۔ وہ اپنے پریگننسی پیریڈ کو انجوائے کر رہی ہیں۔ اب انہوں نے انڈر واٹر فوٹو شوٹ کرایا ہے۔