اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بیوی انوشکا شرما سے پہلے اس برازیلین ماڈل کےپیار میں تھے وراٹ کوہلی! سالوں تک کیا تھا ڈیٹ

    ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی نے دو سال قبل بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے شادی کی ہے۔ انوشکا سے قبل کوہلی نے کئی ماڈلز اور اداکاراؤں کو ڈیٹ کیا لیکن برازیل کی اداکارہ اور ماڈل ایزابیلا لیٹے کے ساتھ ان کا رشتہ کافی چرچامیں رہا تھا۔

    تازہ خبر