نمبر1 ماڈل ہیں قدآور فٹ بالر کی بیٹی، گھریلو تشدد کے خلاف عطیہ کردیا سب کچھ، گلیمرس ہیں تصویریں
انگلینڈ کے سابق قدآور فٹ بالر پول جان گیسکواگن نے اپنے کریئر کے دوران فٹ بال جگت میں ایک الگ پہچان بنائی اور ان کے بعد ان کی بیٹی بیانکا نے ماڈلنگ کی دنیا میں نام کمایا۔
انگلینڈ کے سابق قدآور فٹ بالر پول جان گیسکواگن نے اپنے کریئر کے دوران فٹ بال جگت میں ایک الگ پہچان بنائی اور ان کے بعد ان کی بیٹی بیانکا نے ماڈلنگ کی دنیا میں نام کمایا۔
12/ 2
بیانکا کافی گلیمرس ماڈل ہیں اور ٹی وی پرسنیلٹی بھی۔ وہ کئی ٹی وی شو میں نظر آچکی ہیں۔ 28 اکتوبر 1986 کو پیدا ہوئی بیانکا نے ستمبر 2006 میں ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھاتھا۔
12/ 3
2006 میں بیانکا نے ٹی وی ریئلٹی شو لو آئیس لینڈ جیتا جو فضی میں ہوا تھا 2007 میں بیانکا نٹس کے کور پیج پر آئی تھیں۔
12/ 4
بیانکا نے دو سال میں اپنی پہچان بنالی تھی مگر جولائی 2008 میں انہوں نے اس وقت کی بڑی ماڈل ڈینیل لائڈ کے خلاف ٹی وی شو گلیڈیٹرس جیتا اور انہوں نے پوری انعامی رقم گھریلو تشدد کے خلاف مدد کرنے کیلئے عطیہ کردی۔
12/ 5
اس جیت کے بعد ان کے کریئر کا گراف ایک دم سے بڑھ گیا اور آج بیانکا انگلینڈ میں ایک بڑا نام بن چکی ہیں۔