سشانت سنگھ راجپوت کے والد نے جس طرح سے ریا چکرورتی پر الزامات عائد کئے ہیں اور ریا سشانت کے جتنی قریب تھی ، اس سے ان سے پوچھے جانے والے سوالات کی فہرست بھی کافی لمبی ہوگی ۔ سی بی آئی ریا سے شروعاتی دور میں ۱۰ اہم سوالات کے جوابات جاننا چاہتی ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔