உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سہانا خان نے لیا بولڈ اوتار، ڈیپ نیک پرنٹیڈ ڈریس میں وائرل ہوئیں تصاویر

    Suhana Khan Latest Photos: سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) کی یہ تصاویر اب وائرل ہو رہی ہیں۔ جس میں ان کا بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔ وائرل تصاویر میں سہانا خان نے ڈیپ نیک پرنٹیڈ ڈریس پہن رکھا ہے، جس میں ان کی خوبصورتی صاف جھلک رہی ہے۔ سہانا خان کے چاہنے والے ان کی تصاویر پر جم کر کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی تعریف کر رہے ہیں۔