உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی نائٹ پارٹی کی تصویر وائرل ، بلیک ٹاپ میں دکھایا بولڈ انداز

    سہانا خان (Suhana Khan) نے حال ہی میں اپنی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ، جس میں وہ اپنی گرل گینگ کے ساتھ نائٹ پارٹی کرتی نظر آرہی ہیں ۔