سہانا خان (Suhana Khan) 22 مئی کو 22 سال کی ہوگئی ہیں۔ شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) کی لاڈلی نے 22ویں برتھ ڈے سیلبریشن کی تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کرکے مداحوں کو خوش کردیا۔ سہانا خان نے برتھ ڈے پر اگستے نندا (Agastya Nanda)، خوشی کپور (Khushi Kapoor) اور ‘آرچیج‘ کے دوسرے کو اسٹار کے ساتھ جم کر مستی کی اور اس کی جھلک دکھائی ہے۔ (تصویر کریڈٹ: suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان نے اپنے برتھ ڈے پارٹی کی جھلک دکھائی ہے۔ سہانا خان نے ان تصاویر کو انسٹا گرام پر شیئر کرکے لکھا ہے 22/22۔ اورینج کلر کے باڈی کان ڈریس میں سہانا خان بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ وہیں بیک گراونڈ ‘ہیپی برتھ ڈے‘ اور رنگین غباروں سے سجا ہوا نظر آرہا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: suhanakhan2/Instagram)