உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی اس تصویر نے پھر بنائیں سرخیاں، آخر کیا ہے اس میں ایسا: دیکھیں یہاں

    بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی ہی طرح ان ہی بیٹی کم مشہور نہیں ہیں۔ بھلے ہی سہانا خان نے ابھی تک فلمی دنیا میں قدم نہیں رکھا ہے لیکن سوشل میڈیا کی دنیا میں وہ کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اکثر ہی سہانا خان اپنی تصویرں اور ویڈیو کو لیکر چرچا میں رہتی ہیں۔  اب سہانا نے پھر سے اس وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ انسٹاگرام پر مرر سیلفی شیئر کی ہے جس میں وہ سفید ٹاپ میں شیشے کے سامنے کھڑے ہوکر سیلفی لیتی نظر آئیں۔ اور کیپشن بھی دیا۔