உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا نے بلیک ڈریس میں کرایا انتہائی سیکسی فوٹوشوٹ ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

    بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان اکثر اپنی گلیمرس تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ سہانا بخوبی جانتی ہیں کہ خود کو سب سے الگ اور ہٹ کر کیسے دکھانا ہے ۔ ان کی تصاویر کو فینس بے صبری سے انتظار کرتے ہیں ۔