உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    والد شاہ رخ خان اور ماں گوری خان کی رومانٹک تصویر کے ساتھ بیٹی سہانا خان نے لکھا بیحد ہی خاص پیغام

    ۔ دراصل حال ہی میں گوری خان کا 51واں یوم پیدائش تھا۔ اس موقع پر ان کی بیٹی سہانا خان نے میں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی۔ سہانا نے اپنے والدین کی کی رومانٹک تصویر شیئر کرکے والدہ گوری خان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ تصویر کے ساتھ سہانا (Suhana Khan) نے کیپشن میں لکھا یوم پیدائش مبارک ہو ماں۔