بالی ووڈ کے وہ گلوکار جن کے اصل نام جان کر ہوگا تعجب، گھر۔گھر میں بنائی پہچان لیکن نہیں جانتے ہوں گے یہ بات

کیارا اڈوانی سے لے کر دلیپ کمار تک، اداکار اور اداکارائیں فلموں میں اپنی شناخت بنانے کے لیے اکثر اپنے نام بدلتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ نام بدلنے کا یہ عمل صرف فلموں تک ہی محدود نہیں ہے۔ کبھی کسی اور کے نام سے ٹکراؤ کے خوف سے تو کبھی مزید دلکش نام رکھنے کے شوق میں بالی ووڈ کے کئی گلوکاروں نے بھی اپنے نام بدل لیے ہیں۔

تازہ خبر