உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سنی لیونی نے اس بڑی خوشی کے ساتھ شیئر کی بیحد ہی خوبصورت تصویر، مبارکباد کی ہوئی بارش

    سنی لیون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسسٹاگرام پر سفید رنگ کی Maserati کار کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہیں۔ تصویر میں سنی کار کے سامنے پوز دیتی نظر آئیں۔