
سنی لیونی نے ایک بار پھر سوشل میڈیا کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے انہوں نے ناؤں میں لیٹ گھنے جنگلوں میں جلوے دکھائے ہیں اس سے مداحوں کے ہوش ہی اڑ گئے۔

<br />بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آئے دن کچھ نہ کچھ کرتی نظر آتی رہتی ہیں وہ اپنے فینس سے جڑے رہنے کیلئے سوشل میڈیا پر تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ کچھ بھی کرتی ہیں تو وہ اسٹائلش انداز میں ہوتا ہے۔ چاہے کوئی بھی آؤٹ فٹ ہو اس میں وہ غضب کے پوز دیکر خوبصورتی بڑھا دیتی ہیں۔

اسی درمیان سنی لیون نے اپنا ایک الگ ساؤتھ انڈین لک سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے جسے دیکھنے کے بعد ان کے مداح دیوانے ہوئے جا رہے ہیں۔ (Image: Instagram)

سنی لیونی نے ساؤتھ انڈین لک کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن بھی دیا۔ اداکارہ نے لکھا، بھگوان کے ملک کیرالہ سے مجھے پیار ہوگیا۔ پاؤں میں گولڈن چینیں پہنے سنی واقعی میں بیحد پیاری لگ رہی ہیں۔ سنی کا یہ انداز سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہوا۔ (Image: Instagram)

اداکارہ کے اس لک کے ان کے فینس دیوانے ہو گئے اور جم کر تعریفیں کرتے نظر آئے۔ (Image: Instagram)

تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں سنی کشی میں بیٹھ کر بیحد ہی سیزلنگ پوز دیتی نظر آئیں۔ (Image: Instagram)

تصویروں میں سنی نے گلاپی رنگ کا بلاؤز اور دھوتی پہنی ہوئی ہے جس کے ساتھ انہوں نے ماتھے پر گلابی رنگ کی چھوٹی سی بندی لگائی ہوئے جس نے ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دئے۔

وہیں سنی لیون نے ہاتھوں یں گلابی چوڑیاں اور کانوں میں گولڈن جھمکے پہنے ہوئے ہیں۔ کھلےکرلز اسٹائل بالوں میں سنی لیونی کا یہ انداز بیحد ہی دلکش لگ رہا ہے ۔ Instagram

ایسا پہلی مرتبہ نہیں کہ سنی کی تصویریں اس طرح چرچا میں ہوں وہ آئے دن سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ اس سے پہلے سنی نے گلابی اور نیلی بکنی میں بیحد سیکسی تصویر شیئر کرکے سب کی نیندیں اڑادی تھیں۔ (Image: Instagram)

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی اپنی فلموں سے زیادہ اپنی تصویروں اور ویڈیوز کے سبب سرخیوں میں رہتی ہیں۔ وہ ہیں ہی اتنی خوبصورت۔ انہوں نے حال میں بلو سوئم سوٹ میں اپنی اسٹائلش فوٹو شیئر کی ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)

سنی نے تصویر کے ساتھ لکھا، ’اگر کوئی میران نام بھول گیا ہو تو یہ میرے ہیٹ پر لکھا ہے‘۔ اس تصویر میں سنی لیونی کا چہرہ ہیٹ سے چھپا ہوا ہے، جس پر ان کا نام لکھا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: v/sunnyleone)

سنی لیونی (sunny leone) شو ’بگ باس (Bigg Boss)‘ میں حصہ لینے کے بعد پاپولر ہوئی تھیں۔ تب سے ان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ لوگ ان کی خوبصورتی اور بولڈنیس کے دیوانے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر کچھ بھی پوسٹ کرتی ہیں، وہ سنسنی بن جاتا ہے۔ حال میں انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر بکنی پہنے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)

سنی لیونی کی پوری دنیا میں کروڑوں مداح ہیں۔ ان کی تصویروں کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جاتا ہے۔ ان کی بکنی میں تصاویر ہی دیکھتے وائرل ہوجاتی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)

سنی لیونی کے مداح ان کے اسٹائلش انداز کے دیوانے ہیں۔ سنی لیونی ان دنوں اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ کے لئے فیملی کے ساتھ کیرلا میں ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)

سنی لیونی میں ریئلٹی شو ’اسپلٹوسویلا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ یہ شو 6 مارچ سے شروع ہونے والا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)

سنی وکرم بھٹ کے ڈائریکشن میں بن رہی فلم ’انامیکا‘ میں کام کر رہی ہیں۔ گزشتہ بار سنی لیونی ویب سیریز ’بلیٹس‘ میں کرشمہ تمنا کے ساتھ نظر آئی تھیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)

حال ہی میں سنی لیونی نے ڈیٹنگ کو لے کر ایک بیان دیا تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ ہر سال لوگوں کا ڈیٹنگ اسٹائل بدل جاتا ہے۔ دراصل، کورونا کی وجہ لوگوں کے ملنے جلنے اور بات کرنے کا طریقہ بدل گیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)

گزشتہ دنوں سنی لیونی دھوکہ دہی کے الزامات کے سبب سرخیوں میں آئی تھیں۔ ایک شخص نے اداکارہ پر دھوکہ دہی کا الزام لگایا تھا، جس کے بعد یہ کیس کیرلا ہائی کورٹ تک جا پہنچا تھا۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)

اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) ہمیشہ اپنی دلکش اور ہاٹ تصویروں سے ہمیشہ ابٹرنئٹ ہر چھائی رہتی ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر سنی کا بیحد ہی گلیمرس لک سامنے آیا جسے دیکھ کر فینس دیکھتے ہی رہ گئے۔ @sunnyleone/Instagram

ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے سنی لیونی نے لکھا مجھے پتہ ہے کہ گھر میں رہنا مشکل ہے کیونکہ مہینوں گھر پر ہی رہی لیکن یی سبھی کیلئے ہے۔ دھیرے دھیرے سب ٹھیک ہو جائے گا۔ پازیٹو رہو۔ @sunnyleone/Instagram

سنی لیونی تصویروں میں باتھ ٹب میں بیٹھے نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے ہونٹوں پر گلابی لپ اسٹک لگائی ہے۔ سنی کا یہ لک ان کے فینس کو کافی پسند آرہا ہے۔ @sunnyleone/Instagram

سنی لیونی کی اس تصویر کو جم کر لائک اور شیئر کیا جا رہا ہے۔ سنی انسٹاگرام پر اپنی بولڈ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ @sunnyleone/Instagram

سوشل میڈیا فینس سنی لیون کی خوبصورتی کی تعریف کرتے نہیں تھکتے۔ سنی لیونی کبھی پول کنارے مونوکنی میں تو کبھی بیچ پر فیملی کے ساتھ انجوائے کرتے نظر آتی رہتی ہیں۔ @sunnyleone/Instagram

سنی لیونی کی کوئی بھی تصویر ہو فینس ان پر جم کر پیار برساتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سنی لیونی کی ہر تصویر وائرل ہو جاتی ہے۔ @sunnyleone/Instagram

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آئے دن اپنی تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ان کی تصویریں ہمیشہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں ان کے ذریعہ انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں کچھ تازہ تصاویر انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہوگئی ہیں ۔ تصویر : Instagram @sunnyleone

اداکارہ سنی لیونی ان تصویروں میں لال رنگ کی ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ سنی کے چاہنے والوں کو ان کی یہ تصویریں کافی پسند آرہی ہے ۔ تصویر : Instagram @sunnyleone

لوگ سنی لیونی کی ان تصویروں پر جم کر ان کی تعریف کررہے ہیں ۔ اب تک انسٹاگرام پر ان تصویروں کو چار لاکھ سے زیادہ مرتبہ لائیک کیا جاچکا ہے ۔ تصویر : Instagram @sunnyleone

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) اکثر سوشل میڈیا پر چرچا کا موضوع بنی رہتی ہیں۔ سنی لیونی بولڈ اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں۔ سنی کا ہر انداز ان کے فینس کو خوب پسند ہے۔ سنی کچھ بھی شیئر کریں یہی وجہ کہ ان کی ہر تصویر ۔ویڈیو وائرل ہو جاتی ہے۔ Sunny Leone) تصویر: انسٹاگرام۔

حال ہی میں سنی لیونی نے انسٹاگرام سائٹ سوشل میڈیا پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں سنی لیونی بیحد ہی گلیمرس اور اسٹائلش لگ رہی ہیں۔ Sunny Leone تصویر: انسٹاگرام۔

<br />ان تصویروں میں سنی لیونی نے سفید رنگ کی ون پیس ڈریس پہن رکھی ہے۔ سنی کی ڈریس بیحد سیکسی ہے۔ سنی لیونی کی تصویروں سے لوگوں کی نظر ںہیں ہٹ رہی۔ Sunny Leone تصویر: انسٹاگرام۔

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) آئے دن ممبئی کی سڑکوں پر اسپاٹ ہوتی نظر آرہی ہیں۔ وہیں حال ہی میں انہیں ممبئی کی سڑکوں پر اسپاٹ کیا گیا لیکن اس مرتبہ وہ کار میں نہیں بلکہ آٹو رکشہ میں گھومتی نظر آئیں۔ انہوں نے آٹو کو سفر کرنے کا سب سے اچھا طریقہ بتایا۔ سنی کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ Sunny Leone) تصویر: انسٹاگرام۔

سنی جیسے ہی آٹو سے اتریں تو وہاں موجود کئی فوٹو گرافرس ان کی تصویریں لینے لگے۔ یہ دیکھ کر سنی لیونی نے کچھ پوز بھی دئے، پھر وہاں سے نکل گئیں۔ بتادیں سنی لیونی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام ہر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور آئے دن اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اس پلیت فارم کے ذریعے جڑی رہتی ہیں تو آیئے آپ بھی دیکھئے سنی لیونی کا یہ وائرل ویڈیو۔۔ Sunny Leone تصویر: انسٹاگرام۔

بتادیں کہ سنی لیونی اب تک بالی ووڈ کی کئی فلموں میں نظر آ چکی ہیں۔ لوگ ان کے ڈانس کے دیوانے ہیں۔ وہیں سنی لیونی کی بولڈ اور فٹ اداکارہ میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ Sunny Leone تصویر: انسٹاگرام۔

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیونی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر سنی لیونی نے ریڈ شارٹ ڈریس میں اپنے حسن کا جلوہ بکھیرا ہے ، جس کو دیکھ کر فینس دیوانے ہوئے جارہے ہیں ۔ سنی لیونی کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کروائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo:@sunnyleone/Instagram)

ان تصاویر می سنی لیونی کافی بولڈ نظر آرہی ہیں ، جس پر ان کے فینس دل کھول کر ان کی تعریف کررہے ہیں ۔ (Photo:@sunnyleone/Instagram)

سنی لیونی کی ان تصاویرکو جم کر لائیک کیا جارہا ہے ۔ تصاویر میں سنی لیونی کا بولڈ انداز ان کے فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔(Photo:@sunnyleone/Instagram)

آپ کو بتادیں کہ سنی لیونی بالی ووڈ کی کئی فلموں اور ڈانس آئٹم میں نظر آچکی ہیں ۔(Photo:@sunnyleone/Instagram)

سوشل میڈیا پر سنی لیونی کے لاکھوں فینس ہیں ، جو ان کی تصویروں پر جم کر لائیک اور کمنٹس کرتے ہیں ۔(Photo:@sunnyleone/Instagram)

سوشل میڈیا پر سنی لیونی کبھی اپنے ٹریڈیشنل ، کبھی گلیمرس انداز اور کبھی بولڈ انداز سے تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ (Photo:@sunnyleone/Instagram)

انسٹاگرام پر سنی لیونی کافی مقبول ہیں اور ان کے فینس ان کے ہر اسٹائل کو پسند کرتے ہیں ۔ (Photo:@sunnyleone/Instagram)

خیال رہے کہ چند دنوں پہلے سنی لیونی نے وہائٹ ڈریس میں اپنی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی تھیں ، جو بھی کافی وائرل ہوئی تھیں ۔(Photo:@sunnyleone/Instagram)

سنی لیونی کی ان تصویروں پر فینس دل کھول کر کمنٹس کررہے ہیں ۔ یہ تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔(Photo:@sunnyleone/Instagram)

اداکارہ سنی لیونی انسٹاگرام پر اپنی تصویروں کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ (Photo:@sunnyleone/Instagram)

ان تصویروں میں سنی لیونی سفید رنگ کی ڈریس میں اپنے اداوں سے فینس کا دل چراتی نظر آرہی ہیں ۔ ان تصاویر پر فینس کا زبردست ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے ۔(Photo:@sunnyleone/Instagram)

خیال رہے کہ اداکارہ سنی لیونی اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کبھی روایتی لک ، کبھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ اوتار میں تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ (Photo:@sunnyleone/Instagram)

سنی کی بولڈ اداوں نے لوگوں کو ایک مرتبہ پھر دیوانہ بنادیا ہے ۔ سنی نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنی ایک دھماکہ دار بکنی تصویر شیئر کی تھی ۔ سنی یہ تصویر نے انٹرنیٹ پر زبردست ہنگامہ برپا کردیا ۔ (Photo Credit- sunnyleone/Instagram)

اس تصویر میں نظر آرہا ہے کہ وہ اسٹرائپڈ بکنی پہن کر بیڈ پر لیٹ کر فوٹو شوٹ کروا رہی ہیں ۔ ساتھ ہی ساتھ ایک کیپشن بھی لکھا ہے ، جس میں انہوں نے لکھا : اتوار کی دوپہر کو وقت گزار رہی ہوں اور کچھ نہیں کررہی ہوں ۔ (Photo Credit- sunnyleone/Instagram)

سنی لیونی اپنے فینس کے درمیان موضوع بحث بنے رہنے کیلئے آئے دن انٹرنیٹ پر دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی نظر آجاتی ہیں ۔ وہیں سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک مرتبہ پھر سے سنی لیونی نے اپنا بکنی اوتار فلانٹ کیا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

اس سے قبل سنی لیونی نے ایک ویڈیو شیئر کیا تھا ، جس میں وہ سوئمنگ پول میں چھلانگ لگاتی نظر آرہی ہیں ۔ اس ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ انہوں نے اپنی ایک دوست کے ساتھ کافی مستی کی ہے ۔ سنی لیونی کا یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر تابڑتوڑ وائرل ہورہا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

سنی لیونی اپنے بولڈنیس کو لے کر زبردست سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہیں اب ایک مرتبہ پھر سے سنی کچھ ایسی ہی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

سنی لیونی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنا ایک مزیدار ویڈیو شیئر کیا ہے ۔ اس ویڈیو میں وہ بکنی پہن کر پول میں چھلانگ لگاتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

ویڈیو میں سنی لیونی کے ساتھ ان کی کوئی دوست بھی نظر آرہی ہے ، جس کا تذکرہ انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں کیا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ سنی لیونی اپنی دوست کے ساتھ پول کی طرف پیٹھ کرکے کھڑی ہیں اور پانی میں الٹی چھلانگ لگا رہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

سنی لیونی کا کریزی ویڈیو ان کے مداح کو کافی پسند آرہا ہے ۔ اس ویڈیو پر فالوورس جم کر اپنا رد عمل ظاہر کررہے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

بتادیں کہ سنی لیونی ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ بیرون ممالک میں اپنا وقت گزار رہی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا کے ذریعہ فینس کے ساتھ اپنی ذاتی زندگی کی جھلک اکثر شیئر کرتی نظر آجاتی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

قابل ذکر ہے کہ سنی لیونی نے کچھ دنوں قبل بھی انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں ، جو کافی وائرل ہوئی تھیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

سنی لیونی نے انسٹاگرام پر اپنی بیچ آوٹنگ کی تصویریں شیئر کی تھیں ۔ وہ بیچ پر اپنے شوہر اور تینوں بچوں کے ساتھ مستی کرتی نظر آرہی تھیں۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

تصویروں میں سنی لیونی نے آرینج رنگ کی ڈریس پہن رکھی تھی ۔ سنی لیونی نے سن گلاسیز کے ساتھ ہیٹ بھی پہن رکھی تھی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

سنی لیونی کے شوہر ڈینیل ویبر بھی اپنے بچوں کے ساتھ کافی مستی کرتے ہوئے نظر آئے تھے ۔ سنی لیونی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا : اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ بیچ پر ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

بتادیں کہ سنی لیونی نے ایک تصویر فینس کے ساتھ شیئر کی تھی ، جس میں وہ شوٹنگ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنی بیک گراونڈ ڈانسرس کے ساتھ ڈانس کررہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

قابل ذکر ہے کہ بالی ووڈ کی بولڈ اور ہاٹ اداکارہ سنی لیونی اپنے شوہر ڈینیئل ویبر اور بچوں کے ساتھ لاس اینجلس میں ہیں ۔ انہوں نے کچھ دنوں قبل اپنے بچوں نیہا ، اشہر اور نشا کی ایک تصویر شیئر کی تھی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

سنی لیون کورونا وائرس وبا کے درمیان اپنے بچوں کو گھمانے کیلئے ایسی جگہ کی تلاش کررہی تھیں ، جہاں وہ بچوں کو دیگر لوگوں سے دور رکھ سکیں اور سماجی دوری کے ضابطہ پر عمل کرسکیں اور انہوں نے آخر کار ایسی جگہ تلاش کرہی لی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

کیلی فورنیا کے لاس اینجلس کے سین فرنانڈو میں واقع لیک بالبوآ کی تصویروں کو سنی لیونی نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا تھا کہ بچوں کو ایسی جگہ ڈھونڈنے میں بہت مزہ آیا ، جہاں وہ دیگر لوگوں سے دور رہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

سنی لیونی نے مزید لکھا تھا کہ ڈینیل ویبر بچوں کیلئے اس جگہ کو ڈھونڈنے کے دوران تم نے اچھا کام کیا ۔ ان تصویروں میں سنی اور ان کے بچے فیس ماسک میں نظر آئے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

قابل ذکر ہے کہ سنی لیونی اکثر ہی اپنے انسٹاگرام پر اپنی اور اپنے کنبہ کی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ کچھ دنوں پہلے ہی انہوں نے ڈینیل کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی تھی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

خیال رہے کہ سنی لیونی نے بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے بعد بھی ایک جذباتی پوسٹ لکھی تھی ، جو بھی ان دنوں کافی وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

سنی لیونی (Sunny Leone) نے انسٹاگرام پر لکھا کہ یہ خبر سن کر کافی دکھی ہوں ، زیادہ غم ہونے کی وجہ سے سمجھ میں نہیں آرہا کہ کیا لکھوں اور کیا نہیں ۔ اب بھی اس کو سمجھنے کی کوشش کررہی ہوں کہ ایسا کیوں کیا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

سنی لیونی (Sunny Leone) نے اس پوسٹ میں مزید لکھا کہ میں نے بہت سے لوگوں کو دوسرے لوگوں کو ڈپریشن کیلئے مشورہ دیتے ہوئے دیکھا ہے اور مثبت رہنے کی بات کرتے ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

سنی لیونی (Sunny Leone) آگے لکھتی ہیں کہ لیکن کئی مرتبہ مسکرانا بہت مشکل ہوتا ہے ، ہنسنا ناممکن ہوتا ہے ، خوشی کو محسوس کرنا مشکل ہوتا ہے ، اچھی چیزیں ڈھونڈنی مشکل ہوتی ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

انہوں نے لکھا کہ ہم سب اس طرح کے دور سے گزرتے ہیں ، کچھ آگے بڑھ جاتے ہیں اور کچھ ایسا نہیں کرپاتے ہیں تو ایسے میں ان لوگوں کو مثبت رہیں کہنا مناسب نہیں ہوگا ، جنہیں پروفیشنل ہیلپ کی ضرورت ہے یا جنہیں اہل خانہ اور دوستوں کی ضرورت ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

سنی لیونی نے لکھا کہ مجھے افسوس ہے کہ سشانت سنگھ راجپوت ، اس دنیا میں آپ کیلئے آخری متبادل اپنی زندگی کو ختم کرنا ہی بچا تھا ، لیکن مجھے لگتا ہے کہ آپ اپنی خوشی حاصل کر ہی لیں گے ، لیکن جنہیں آپ پیچھے چھوڑ گئے ہیں ، وہ ہمیشہ آپ کے جانے سے غمزدہ رہیں گے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔