بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے حال ہی میں اپنا بولڈ فوٹوشوٹ کرایا ہے ، جس کی کئی تصویریں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہیں ۔ سنی لیونی کی ان تصویروں کو دیکھ کر انسٹاگرام پر لوگ ان کے دیوانے ہورہے ہیں ۔ سنی نے بلیک رنگ کی ڈریس میں فوٹوشوٹ کروایا ہے ، جس میں وہ کافی گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے بلیک آوٹ فٹ کے ساتھ ساتھ اسی کلر کا ایک ہینڈ بیگ بھی کیری کیا ہے ۔ تصویر : Instagram @sunnyleone
ورک فرنٹ کی بات کریں تو سنی لیونی نے حال ہی میں اپنی کثیر لسانی فلم ’شیرو (Shero)‘ کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔ شری جیت وجین کے ذریعہ بنائی گئی اس تھریلر فلم کو ملیالم، تیلگو، تمل اور ہندی میں ریلیز کی جائے گی۔ ساتھ ہی سنی لیونی کرکٹر- اداکار شری سنت (Sreesanth) کی بالی ووڈ میں پہلی فلم میں لیڈ رول نبھائیں گی۔ ’پٹہ‘ نام کی اس فلم کی ہدایت کاری اور اسکرین رادھا کرشنن کریں گے۔
بتادیں کہ سنی لی زندگی کافی اتار چڑھاؤ سے بھری ہے۔ سنی لیونی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ حال ہی میں سنی لیونی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر ایک ویڈیو شیئر کیا تھا جس میں انہوں نے ایک پیغام دیکر اپنی زندگی کے سفر کو بہی ہی مزیدار طریقے سے پیش کیا لیکن اس ویڈیو کے کیپشن میں سنی لیون نے اپنا جو درد بیان کیا اس سے ہر کوئی جذباتی ہو گیا۔
سنی لیونی کے کیپشن میں لکھ کر انکشاف کیا کہ انہیں 21 سال کی عمر میں نفرت بھرے ای میل ملے،لوگوں ن نے ان پر جج مینٹل اور سیکسیئیسٹ کمینٹ کئے۔ ان کے ڈانس مووس کی تنقید ہوئی اور انڈسٹری کمیونٹی سے کوئی آفر یا سپورٹ نہیں ملا اور یہاں تک کہ ایوارڈ شو سے ان کا بائیکاٹ بھی کیا گیا پھر بھی نہیں ہاری اور اپنی کامیابی کی کہانی لکھتی گئی۔
لوگ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) کی خوبصورتی اور بولڈنیس کے دیوانے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر کچھ بھی پوسٹ کرتی ہیں، وہ سنسنی بن جاتا ہے۔ حال میں انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر بکنی پہنے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)
سنی لیونی (sunny leone) شو ’بگ باس (Bigg Boss)‘ میں حصہ لینے کے بعد پاپولر ہوئی تھیں۔ تب سے ان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ لوگ ان کی خوبصورتی اور بولڈنیس کے دیوانے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر کچھ بھی پوسٹ کرتی ہیں، وہ سنسنی بن جاتا ہے۔ حال میں انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر بکنی پہنے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) آئے دن ممبئی کی سڑکوں پر اسپاٹ ہوتی نظر آرہی ہیں۔ وہیں حال ہی میں انہیں ممبئی کی سڑکوں پر اسپاٹ کیا گیا لیکن اس مرتبہ وہ کار میں نہیں بلکہ آٹو رکشہ میں گھومتی نظر آئیں۔ انہوں نے آٹو کو سفر کرنے کا سب سے اچھا طریقہ بتایا۔ سنی کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ Sunny Leone) تصویر: انسٹاگرام۔
سنی جیسے ہی آٹو سے اتریں تو وہاں موجود کئی فوٹو گرافرس ان کی تصویریں لینے لگے۔ یہ دیکھ کر سنی لیونی نے کچھ پوز بھی دئے، پھر وہاں سے نکل گئیں۔ بتادیں سنی لیونی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام ہر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور آئے دن اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اس پلیت فارم کے ذریعے جڑی رہتی ہیں تو آیئے آپ بھی دیکھئے سنی لیونی کا یہ وائرل ویڈیو۔۔ Sunny Leone تصویر: انسٹاگرام۔