உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لاک ڈاؤن میں سنی لیونی نے ہاٹ اور بولڈ اوتار سے انٹرنیٹ پر اڑائے سب کے ہوش

    بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی اپنی فیملی کے ساتھ کوارنٹائن میں ہیں۔ لاک ڈاؤن میں جہاں سبھی سیلیبرٹیز سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں تو ایسے میں باربی ڈال سنی لیونی کہاں پیچھے رہنے والی ہیں۔ دراصل سنی لیون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیحد ہی سیکسی تصویریں شیئر کی ہیں۔