اس وقت پوری دنیا کورونا وائرس کا سامنا کررہی ہے۔ ہر فرد اس وائرس سے بچنے کے لئے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کررہا ہے۔ایسے میں سنی لیون کہاں سے پیچھے رہتی ۔سنی لیون نےاپنے بچوں کواس خطرناک وائرس سے بچانے کے لیے احتیاطی قدم اٹھایا۔(تصویر:سنی لیونی، انسٹاگرام)۔