உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جنگ زدہ یوکرین متاثرین کیلئے جیجی حدید نے بڑھایا مدد کا ہاتھ، Fall 2022 فیشن ویک کی کمائی کریں گی عطیہ

    ہالی ووڈ کے مشہوراسٹار جی جی حدید gigi hadid یوکرین کی صورتحال پر شدید غمزدہ ہیں۔ جی جی نے انسٹاگرام پر فیشن ویک کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے اپنے دل کی بات کہی۔