اداکارہ سربھی جیوتی نے فینس کو کیا مدہوش ، شیئر کی ایسی تصویر ، فینس کے چھوٹ گئے پیسنے
سربھی جیوتی (Surabhi Jyoti) ہمیشہ اپنے انسٹاگرام پر بولڈ سے لے کر کیوٹ تصویریں شیئر کرتی ہیں ، جس کو ان کے فینس کافی پسند کرتے ہیں ۔

ٹی وی کی ناگن یعنی اداکارہ سربھی جیوتی ان دنوں اپنے سیریل کے ذریعہ فینس کے دلوں پر چھائی ہوئی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کی ایک سے بڑھ کر ایک تصویروں نے لوگوں کو دیوانہ بنا رکھا ہے ۔ Photo Credit- @surbhijyoti/Instagram

سربھی جیوتی ہمیشہ اپنے انسٹاگرام پر بولڈ سے لے کر کیوٹ تصویریں شیئر کرتی ہیں ، جس کو ان کے فینس کافی پسند کرتے ہیں ۔ Photo Credit- @surbhijyoti/Instagram

سربھی جیوتی اپنی تازہ تصویروں کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں ۔ انہوں نے اپنی کچھ سپرہاٹ تصویریں پوسٹ کی ہیں ، جو کو لوگ کافی پسند کررہے ہیں ۔ Photo Credit- @surbhijyoti/Instagram

ناگن اداکارہ کا یہ لگ واقعی کمال کا لگ رہا ہے ۔ فینس تصویروں کو تابڑتوڑ لائیک کررہے ہیں ۔ ایک سوشل میڈیا یوزر نے لکھا : کلر لک ، تو ایک دوسرے نے لکھا : باتھ ٹب میں آگ لگا دی ۔ Photo Credit- @surbhijyoti/Instagram

سربھی جیوتی نے سفید رنگ کے کراپ ٹاپ میں تصویریں پوسٹ کی ہیں ، جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ ساتھ ہی کھلے بال اور گہرے کاجل سے اپنے لک کو پورا کیا ہے ۔ Photo Credit- @surbhijyoti/Instagram

سربھی بولڈ اور سجلنگ لک سے بھی پرہیز نہیں کرتی ہیں ۔ گزشتہ دنوں انہوں نے ہاٹ تصویروں سے سوشل میڈیا پر درجہ حرارت بڑھادیا تھا ۔ Photo Credit- @surbhijyoti/Instagram

قبول ہے کہ علاوہ سربھی جیوتی ناگن فور میں بھی بیلا کے کردار میں نظر آئی تھیں ۔ ناگن کے طور پر بھی سربھی جیوتی نے فینس کا دل جیتنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی ۔ Photo Credit- @surbhijyoti/Instagram

سال 2016 میں آف ایئر ہوا سربھی کا شو قبول ہے ایک مرتبہ پھر سے ٹیلی کاسٹ کیا جانے والا ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ اس شو کے میکرس دوسرے سیزن کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم زی فائیو پر لانے کی تیاری کررہے ہیں ، جس کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے ۔ Photo Credit- @surbhijyoti/Instagram

بتادیں کہ سربھی جیوتی نے سال 2012 میں ٹی وی شو قبول ہے کے ذریعہ ہندی ٹی وی انڈسٹری میں قدم رکھا تھا ۔ اس کے بعد سربھی نے درجنوں ہٹ ٹی وی شوز کئے ہیں ۔ Photo Credit- @surbhijyoti/Instagram