اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سربھی چندنا نے لگایا کا تڑکا، ڈیپ نیک ڈریس میں پوسٹ کی تصویریں

    Surbhi Chandna Photos: ٹی وی اداکارہ سربھی چندنا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اپنے لک کو لے کر چرچا میں رہنے والی سربھی اپنی خوبصورتی کی جھلکیاں بھی فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ سربھی چندنا نے انسٹاگرام پر اسٹریٹ وہائٹ سوٹ میں اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

    تازہ خبر