உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹی وی کی ’ناگن‘ سربھی چندنا نے سمندر کے کنارے بیٹھ کر دیئے خوبصورت پوز، وائرل ہو رہی ہے تصاویر

    ’ناگن‘ سربھی چندنا (Surbhi Chandna Viral Photos) گزشتہ کچھ دنوں سے اپنے حالیہ ریلیز سانگ ’بے پناہ عشق‘ کو لے کر کافی سرخیوں میں ہیں۔ اسی درمیان سربھی چندنا نے سمندر کے کنارے بیٹھی اپنی کئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہے۔ اداکارہ کے اسے پوسٹ کرنے کے چند گھنٹوں میں ہی ان کے مداح تصاویر پرکمنٹ کرتے ہوئے ان کی تعریف کر رہے ہیں۔