உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Surbhi Jyoti نے ٹی وی ٹاون میں جھیلے ججمنٹ، کو- اسٹارس کہتے تھے ’کم پیسے میں نئی لڑکی اٹھالیتے ہیں

    سربھی جیوتی (Surbhi Jyoti) نے حال ہی میں اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں اپنی جدوجہد اور اپنے کو اسٹارس ججمنٹ کے بارے میں بات کی۔ بالی ووڈ ببل کو دیئے انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جلد ہی کامیابی ملنے پر انہیں جج کیا جانے لگا تھا۔ وہ ان کے لئے اسٹرگلنگ پیریڈ تھا۔