உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس اداکارہ نے کیا فلم انڈسٹری کے گھنونے سچ کا سنسنی خیز انکشاف، پوچھے جاتے ہیں ، چھاتی اور پرائیویٹ پارٹ کو لیکر یہ سوال

    سروین (Surveen Chawla) کہتی ہیں کہ انہیں اپنے موٹاپے یا بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے بھی باڈی شیمنگ کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کی پہلی ملاقات کے دوران ان سے ان کے وزن، کمر اور سینے کی پیمائش کے بارے میں پوچھا گیا تھا۔