உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سشانت سنگھ کی خودکشی سے ٹوٹ گیا دل! جانیں کیوں ٹوٹا تھا انکتا لوکھنڈے سے اداکار کا پیار بھرا رشتہ؟

    بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی میں اپنے گھر میں خودکشی کرلی ہے ۔ بالی ووڈ کے چاہنے والوں کیلئے یہ انتہائی سنسنی خیز خبر ہے ۔ وہ ابھی بالی ووڈ کے سب سے اچھے نوجوان اداکاروں میں شمار کئے جاتے تھے ۔ آپ کو بتادیں کہ اداکار سشانت سنگھ نے خودکشی کرکے اپنے فینس ٹی وی انڈسٹری کو رلادیا ہے ۔