اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بہن کے سنگیت میں کچھ اس طرح سے جھوم کر سشانت سنگھ راجپوت نے کئے تھے ڈانس ، سامنے آئیں تصاویر

    سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کی بہن شویتا سنگھ کیرتی (Shweta Singh Kirti) نے سوشل میڈیا پر اپنے سنگیت کی تصویروں کو شیئر کیا ہے ، جس میں شویتا اور سشانت کو ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔

    تازہ خبر