سشانت سنگھ راجپوت کی دوسری برسی پر اداکارہ ریا چکرورتی نے انہیں یاد کیا ہے۔ انہوں نے سشانت سنگھ راجپوت کی کچھ نایاب تصاویر شیئر کی ہیں۔ یہ سشانت سنگھ راجپوت اور ریا چکرورتی کے رومانٹک اور مستی کرتے لمحات کی خوبصورت تصاویر ہیں۔ واضح رہے کہ سشانت سنگھ راجپوت اپنی زندگی کے آخری دنوں تک ریا چکرورتی کے ساتھ ریلیشن شپ میں تھے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @rhea_chakraborty)