உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سشانت سنگھ راجپوت۔ریاچکرورتی کا آڈیو کلپ آیا سامنے، کھلے یہ بڑے راز

    آڈیو کلپ کو سننے کے بعد ایسا ہی لگ رہا ہے کہ ریا سشانت کے پیسوں کی ایف ڈی کرانا چاہتی تھیں۔ ریا کہہ رہی ہیں کہ سشانت کے کارڈ میں 10 سے 15 لاکھ روپئے سے زیادہ نہیں ہونا چاہئے۔