உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بولڈ لُک سے اٹینشن لینے والی بھوجپوری اداکارہ نے پہلی بار دکھایا سادگی بھرا اوتار! چہرے پر نظر آیا نور

    Sushma Adhikari Latest PHOTOS: سشما ادھیکاری (Sushma Adhikari) نیپالی فلم انڈسٹری کا مشہور چہرہ ہیں، لیکن بھوجپوری سنیما (Bhojpuri Cinema) میں بھی کام کرتی ہں۔ وہ بولڈ لُک کے ذریعہ بھی لوگوں کی توجہ مرکوز کرتی ہیں، لیکن حال کے فوٹو شوٹ میں وہ ٹریڈیشنل لُک میں نظر آرہی ہیں۔