உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سشمتا سین کی بھابھی چار اسوپا نے لال ساڑی میں فلانٹ کیا بیبی بمپ، بار بار دیکھی جارہی ہے تصویر

    اداکارہ سشمتا سین (Sushmita Sen) کی بھابھی چارو اسوپا ان دنوں حاملہ ہیں۔ چارو اسوپا (Charu Asopa) ان دنوں سوشل میڈیا پر الگ الگ اوتار میں اپنا بیبی بمپ فلانٹ کر رہی ہیں۔