اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Sushmita-Lalit Modi Net Worth: سشمتا سین یا للت مودی، دونوں میں سے کون ہیں زیادہ رئیس؟

    Sushmita-Lalit Modi Net Worth: للت مودی ایک بہت بڑے بزنس مین ہیں، جن کی فیملی کا لمبا چوا بزنس ہے۔ میڈیا رپورٹس کی مانیں تو ان دنوں وہ برطانیہ کی راجدھانی لندن میں ایک عالیشان گھر میں رہتے ہیں۔ اس گھر میں کل 8 بیڈ روم ہیں اور یہ 7000 اسکوائر فٹ میں پھیلا ہوا ہے۔ وہیں سشمتا سین کی کمائی کا ایک واحد ذریعہ فلم ہے۔ وہ فلموں سے سالانہ تقریباً 9 کروڑ روپئے کما لیتی ہیں۔

    تازہ خبر